Skip to main content
عنوانات

عنوانات

المناک واقعات کی حمایت

افسوسناک واقعہ سے کیا مراد ہے؟ افسوسناک واقعات سے مراد ایسے نمایاں، پریشان کن اور اکثر و بیشتر غیر متوقع واقعات ہیں جو افراد یا کمیونٹیز کے لیے نقصان، تکلیف،…

دھونس و دھمکی کی روک تھام

یہ ان نوجوانوں، نگہداشت کنندگان، اور تعلیم فراہم کنندگان کے لیے ایک ذریعہ ہے جو دھمکانے اور تشدد کی متعلقہ اقسام سے متعلق معلومات اور معاونت تلاش کر رہے ہیں۔ یہ دھونس و دھمکی پر مشتمل رویے کی شناخت اور یہ پتہ لگانے میں آپ کی مدد کے لیے تیار کی گئی ہے کہ اس صورت میں کس طرح سے قدم اٹھایا جائے اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں سے کسی فرد کو دھونس و دھمکی کا سامنا ہو۔

COVID-19

کرونا وائرس (COVID-19) کی عالمی وباء سے متعلقہ عالمی خدشات کے دوران، ہم کچھ ایسے اقدامات کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں جوکہ ہم محفوظ اور باخبر رہنے میں TikTok کمیونٹی کی مدد کرنے کے لیے لے رہے ہیں۔ TikTok ہماری کمیونٹی کو صحت عامہ کی معلومات و ذرائع تک رسائی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس کے ساتھ ہی، ہم خاندانوں، فرنٹ لائن کارکنان، اور اس عالمی وباء سے شدید متاثر ہونے والے دیگر افراد کی معاونت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔

انتخاباتی سالمیت

TikTok تفریح، رابطے، اور اظہار خیال کا گھر ہے۔ جہاں اکثر اوقات اس کا مطلب تفریحی طور پر تخلیقی انداز میں اظہار خیال ہوتا ہے، وہیں اس میں سیاسی یا انتخابات سے متعلقہ مواد سمیت ایسے موضوعات بھی شامل ہو سکتے ہیں جو ہماری کمیونٹی کی زندگیوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ہم اپنی کمیونٹی کے رہنما اصولوں پر پورے اترنے والے ہر اظہار خیال کا خیر مقدم کرتے ہیں، جوکہ TikTok کو ہر فرد کے لیے ایک محفوظ اور پرتپاک مقام بنانے میں ہماری مدد کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔