المناک واقعات کی حمایت
افسوسناک واقعہ سے کیا مراد ہے؟ افسوسناک واقعات سے مراد ایسے نمایاں، پریشان کن اور اکثر و بیشتر غیر متوقع واقعات ہیں جو افراد یا کمیونٹیز کے لیے نقصان، تکلیف،…
افسوسناک واقعہ سے کیا مراد ہے؟ افسوسناک واقعات سے مراد ایسے نمایاں، پریشان کن اور اکثر و بیشتر غیر متوقع واقعات ہیں جو افراد یا کمیونٹیز کے لیے نقصان، تکلیف،…
جانوروں کے حوالے سے جشن منانے اور ان کی نگہداشت کرنے کے حوالے سے ایک تبدیلی لانے کے لئے ہمارے پاس بہت سے طریقے موجود ہیں۔
نشہ آور اشیاءکے استعمال پر گفتگو مشکل ہو سکتی ہے لیکن ہم اُمید کرتے ہیں کہ اس صفحے پر پیش کیے گئے ذرائع اور معلومات آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے مدگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
جیسا کہ ہمارے کمیونٹی کے رہنما اصول میں نشاندہی کی گئی ہے کہ، نفرت انگیز رویہ ٹک ٹاک کے تخلیقی اور ایک ساتھ جوڑنے والے ماحول کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا ہے، اور ہم اپنی کمیونٹی کے تحفظ کے طریقہ کار کو مسلسل بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
ہمارے پلیٹ فارم پر TikTok دھوکوں پر جن طریقوں کو بیان کرتا ہے اور آپ خود کو کس طرح ان کے خلاف بہتر انداز میں تیار کر سکتے ہیں اس ماخذ میں وہ معلومات شامل ہیں۔
بچوں پر مشتمل جنسی مواد غیر قانونی ہے اور قید کی وجہ بن سکتا ہے۔ TikTok بچوں سے جنسی زیادتی اور 18 سال سے کم عمر افراد کے جنسی مواد کو ہرگز برداشت نہیں کرتا۔
یہ ان نوجوانوں، نگہداشت کنندگان، اور تعلیم کے فراہم کنندگان کے لیے ذریعہ ہے جو کھانے کے امراض سے متعلق معلومات اور معاونت تلاش کر رہے ہیں۔
TikTok پر ہمارا مقصد تعاون کرنے اور خوش آمدید کہنے والی کمیونٹی تخلیق کرنا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جنسی حملے کے بعد زندہ بچ جانے افراد کے یہ…
یہ اُن نوجوانوں، نگہداشت کنندگان، اور تعلیم فراہم کنندگان کے لیے ایک ذریعہ ہے جو آن لائن چیلنجز سے متعلق معلومات اور معاونت کے متلاشی ہیں۔
یہ ان نوجوانوں، نگہداشت کنندگان، اور تعلیم فراہم کنندگان کے لیے ایک ذریعہ ہے جو دھمکانے اور تشدد کی متعلقہ اقسام سے متعلق معلومات اور معاونت تلاش کر رہے ہیں۔ یہ دھونس و دھمکی پر مشتمل رویے کی شناخت اور یہ پتہ لگانے میں آپ کی مدد کے لیے تیار کی گئی ہے کہ اس صورت میں کس طرح سے قدم اٹھایا جائے اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں سے کسی فرد کو دھونس و دھمکی کا سامنا ہو۔
کرونا وائرس (COVID-19) کی عالمی وباء سے متعلقہ عالمی خدشات کے دوران، ہم کچھ ایسے اقدامات کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں جوکہ ہم محفوظ اور باخبر رہنے میں TikTok کمیونٹی کی مدد کرنے کے لیے لے رہے ہیں۔ TikTok ہماری کمیونٹی کو صحت عامہ کی معلومات و ذرائع تک رسائی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس کے ساتھ ہی، ہم خاندانوں، فرنٹ لائن کارکنان، اور اس عالمی وباء سے شدید متاثر ہونے والے دیگر افراد کی معاونت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
TikTok تفریح، رابطے، اور اظہار خیال کا گھر ہے۔ جہاں اکثر اوقات اس کا مطلب تفریحی طور پر تخلیقی انداز میں اظہار خیال ہوتا ہے، وہیں اس میں سیاسی یا انتخابات سے متعلقہ مواد سمیت ایسے موضوعات بھی شامل ہو سکتے ہیں جو ہماری کمیونٹی کی زندگیوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ہم اپنی کمیونٹی کے رہنما اصولوں پر پورے اترنے والے ہر اظہار خیال کا خیر مقدم کرتے ہیں، جوکہ TikTok کو ہر فرد کے لیے ایک محفوظ اور پرتپاک مقام بنانے میں ہماری مدد کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
TikTok ایک مثبت اور معاون کمیونٹی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ رقص، گیت، پیارے جانور، نظارے، اور مزاح ہمارے پلیٹ فارم پر موجود لوگوں کے لیے خوشی کا باعث بن سکتے ہیں۔
ڈیجیٹل بہبود کے سفر میں آپ کی مدد کے لیے ہم آپ کو ٹولز اور دیگر وسائل فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں تاکہ آپ اپنے لیے ایسا توازن برقرار رکھ سکیں جو آپ کے لیے مناسب ہے۔